عراق ایشیا کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ عراق کا مکمل اور سرکاری نام جمہوریہ عراق ہے ۔عراق کا نام عربی لفظ العراق سے لیا گیا ہے۔اس نام کو چھٹی صدی سے بھی پہلے استعمال کیا گیا ہے۔
رقبے کے لحاظ سے عراق کا شمار 57 نمبر پر ہے اور آبادی کے لحاظ سے 3 کروڑ 74 لاکھ کے ساتھ اِس کا نمبر 36 ہے۔
بغداد عراق کا سب سے بڑا شہر اور دارلحکومت ہے۔عراق دنیا میں تیل کے ذخائر والا تیسرا بڑا ملک ہے۔
پہیّے کی ایجاد بھی اسی ملک کی ہے ۔ ایک گھنٹے میں 60 منٹ اور 1 منٹ میں 60 سیکنڈ بھی اسی ملک نے متعارف کروائ
عراق میں 80 فیصد عرب 15فیصد کرد اور 5 فیصد دیگر نصلوں سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں۔عراق 99 فیصد آبادی مسلمان ہے ۔عراق کا قومی جانور بکری ہے، قومی پرندہ چکور ہے،اس کا قومی پھول گلاب ہے۔عراق کا قو می و مقبول کھانا ماسگف ہے۔



0 Comments