(TikTok Star Jannat Mirza)کیا ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا بلال سعید کے نئے ویڈیو کا حصہ ہیں؟

پاکستان کے مشہور گلوکار اور موسیقار بلال سعید نے حالی میں اپنے آنے والی نئی ویڈیو شاعر کا اعلان کیا ۔ اسی کےساتھ ہی سوشل میڈیا میں ہی خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ بلال سعید نے اس بات کا بھی اعلان کیا کہ وہ اپنی ویڈیو میں اداکار علی 
جوش کے ہمراہ پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو بھی لونج کر رہی ہیں۔

jannat mirza


مصنف اور موسیقار سرمد قدیر بھی اس گانے کاحصہ ہونگے، اس گانے میں وہ ایک شاعر کی زندگی اور جدوجہد کی بات کر رہی ہیں جیسا کہ اس گانے کا عنوان ہے شاعر۔
jannat mirza , sarmad qadeer


جنت نے ویڈیو شئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک سے بڑے پیمانے پر شہرت حاصل کی ہے،لیکن اب بلال سعید کی مدد سے انہوں نے شوبز میں بھی جگہ بنالی ہے۔
اگر چہ یہ ٹک ٹاک اسٹار جنت کی پہلی ویڈیو ہے مگر انکا یہ دعویٰ ہے کہ یہ نا صرف پاکستانی فلم انڈسٹری بلکہ بالی وڈ کی بھی کئی پیش کشوں کو مسترد کر چکی ہیں۔

jannat mirza

حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار اریکا حق عاصم اظہر کے ساتھ ایک میوزک ویڈیو میں نظر آئی تاہم انکوشوبز میں جگہ بنانے کے لئے مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا۔

:بلال سعید نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ میں شئر کیا
ون ٹو ریکارڈ زاصل موسیقی اورہنر کی حمایت کے وعدے پر قائم ہے،اور علی جوش ،جنت مرزا اور سرمد قدیر کے ساتھ اپنی میوزک ویڈیو شاعر کو پیش کرنے میں پر جوش ہیں۔

Post a Comment

0 Comments