( We grew up) ہم بڑے ہوگئے


کبھی
 ١ روپے میں ۵ ٹافیاں
اور ۵ روبے میں ایک ٹافی 
    ہم بڑے ہوگئے 

کبھی
گراؤنڈ میں آجاو 
اور آن لائن آجاو
 ہم بڑے ہوگئے

کبھی
 بہن کا چاکلیٹ چوری کرنا
 اور اپنے بچوں کے لئے چاکلیٹ خریدنا
   ہم بڑے ہوگئے

کبھی
مزید پانچ منٹ میں
 اور اسنوز کا بٹن دبانہ
 ہم بڑے ہوگئے

کبھی
 اپنی مرضی کے مطابق چیز حاصل کرنے کے لئے زور سے چیخنا
 اور  اندر ٹوٹ جائیں تو آنسو روکنا 
 ہم بڑے ہوگئے

کبھی
میں بڑا ہونا چاہتا ہوں
 اور میں ایک بار پھر بچہ بننا چاہتا ہوں
 ہم بڑے ہوگئے


کبھی
ملکر منصوبہ بندی کرنا 
اور منصوبہ بندی کرکے ملنے کی اجازت لینا
 ہم بڑے ہوگئے

کبھی
"اپنے والدین سے ڈرنا"
اور اپنے والدین کے لئے دعا کرنا
 آخر کار ہم بڑے ہوگئے

کبھی

کتنی خاموشی سے 
زندگی بدل گئی ہے 
لوگ بدل گئے 
ہم بدل گئے
کیونکہ ہم بڑے ہو گئے

Post a Comment

0 Comments