(Danish Taimoor)دانش تیمور

دانش تیمور پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار ہیں انہوں نے اپنے کرئیر کی  شروعات 2005میں ایک چھوٹے رول سے کیا اسکے بعد 2009 میں انہوں نے دل دیا دہلیز میں بھی کام کیا ۔


دانش تیمور 16 فروری 1983 میں پیدا ہوئے یہ اس وقت 37سال کے ہیں۔
دانش تیمور نے کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا ہے
دانش تیمور سندھی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔انکے 2 بھائ اور 1بہن ہے۔انکے چھوٹے بھائ زاہد تیمور فیشن ماڈل ہیں۔
دانش تیمور نے عائزہ خان سے اگست 2014 میں شادی کی جو ایک بہت بڑے پیمانے پر تھی۔



دانش تیمور اور عائزہ خان کی ایک بیٹی ہے جس کا نام حورین اور بیٹا جس کا نام .   رایان ہے

اب تک دانش تیمور 20 سے زیادہ ڈرامے اور 2 فلموں میں کام کر چکے ہیں جس میں  اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے ، مہرالنسا وی لب یو، رونگ نمبر ، میری بہن مایا شامل ہیں۔
دانش تیمور کو کرئیر میں پذیرائ 2015 میں فلم رونگ نمبر  سے ملی۔


دانش تیمور اس وقت ڈرامہ سیریل دیوانگی میں حبا بخاری کے ساتھ اور مہر پوش میں عائزہ خان کے ساتھ مین لیڈ کر رہے ہیں ۔
ڈرامہ سیریل دیوانگی حبا بخاری کے ساتھ جوڑی نے انکی مقبولیت کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔






Post a Comment

0 Comments