(Do you know which famous cartoon song Asim Azhar has sung)کیا آپ جانتے ہیں عاصم اظہر نے کونسے مشہور کارٹون سونگ گنگنائے ہیں؟

مشہور گلوکار اور اداکار عاصم اظہر کو تو ہم سب جانتے ہیں جنہوں نے کوک سٹوڈیو میں تیرا وہ پیار اور اقرا عزیز کے ساتھ جو تو نہ ملا جیسے مشہور سونگ میں کام کیا اور کم عمر میں نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک انڈیا میں بھی  بہت مقبولیت حاصل کی۔

ٕعاصم اظہر ، Asim Azhar

 بچپن ہر کسی کے لئے یادگار ہوتا ہے اور ہم نے بچپن میں بہت سارے کارٹون ایڈ دیکھے ہونگے اور وہ ہماری زندگی میں بہت خاص مقام رکھتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ عاصم اظہر  نے کونسے مقبول کارٹون سونگ  گاے؟ ۔

 کوکومو مجھے بھی دو

کوکومو مجھے بھی دو , Cocomo mujhe bhi do


کتنا مزہ آئے رے

کتنا مزہ آئے رے , kitna maza ae re

Post a Comment

2 Comments