مادرِ ملت فاطمہ جناح ۳١ جولائی ١۸۹۳ میں کراچی کے علاقے کھارادر میں پیدا ہوئی۔
فاطمہ جناح جب ٦ سال کی تھی انکے والد کا انتقال ہو گیا اسکے بعد انکی ساری ذمہ داری قائدِ اعظم محمد علی جناح نے اٹھائی ۔
فاطمہ جناح نے یونیورسٹی آف کلکتہ ، ڈاکٹر آر احمد ڈینٹل کالج اینڈ ہاسپٹل سے ڈینٹسٹ کی ڈگری حاصل کی ۔
اسکےبعد وہ اپنے بھائی قائدِ اعظم محمد علی جناح کے ساتھ تحریکِ آزادی میں حصہ لیا اور خواتین کی سربراہی بھی کی اور پاکستان بننے میں اہم کردار ادا کیا ۔اور حصولِ پاکستان کے مقصد کو تکمیل تک پہنچایا۔
جب قائدِ اعظم بیماری کی وجہ سے کوئٹہ منتقل ہوئے تو انکی دیکھ بھال کی تمام ذمہ داریاں فاطمہ جناح نے اٹھائی ۔ قائدِ اعظم کے ساتھ بہت وقت گزارنے کی وجہ سے انکا انداز سوچ قائدِ اعظم سے بہت مشابہت کرتا تھا ۔
فاطمہ جناح نے ایک کتاب بھی جس کا نام مائی برادر تھا۔
فاطمہ جناح کا ۹ جولائی ١۹٦۷ کراچی میں انتقال ہوا۔
0 Comments