(Pakistani actors who worked in bollywood) پاکستانی اداکار جو بالی ووڈ میں کام کر چکے ہیں۔

جیسا کے ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستانی بہت سے اداکاروں نے بالی وڈ موویز میں کام کیا جن میں بہت اداکاروں کے کاموں کو بھی سراہا گیا ۔ آج ہم کچھ اداکاروں کے بارے میں بات کرینگے ۔

عدیل چودھری 

عدیل چودھری , Adeel Chaudhry
عدیل چودھری 2 بالی ووڈ موویز میں کام کر چکے ہیں جین میں ایک بھانگرر جو ایک ہارر مووی تھی ، 2015 میں ریلیز ہوئ اور دوسری  ردھم جو 2016 میں ریلیز ہوئی۔

عمران عباس

عمران عباس , Imran Abbas
  بلال عباس  کی مووی 2014 میں  کریچر تھری ڈی  ریلیز ہوئی اور 2015 میں جانصار  ریلیز ہوئی ۔

فواد خان 

فواد خان , Fawad Khan
فواد خان نے بالی ووڈٰ میں اپنا ڈیبیو مووی خوبصورت سے  2014 میں کیا اسکے بعد 2015میں کپور اینڈ سنز میں کام کیا پھر 2016 میں اے دل ہے مشکل میں نظر آئے ۔

علی ظفر

علی ظفر
علی ظفر نے اپنے بالی ووڈ کرئیر کا آغاز 2010 میں تیرے بن لادن مووی سے کیا اسکے بعد انہوں نے میرے برادر کی دلہن ،  چشمِ بدور ، لندن پیرس نیو یارک ، ٹوٹل سیاپا ، کل دل ، اور ڈئیر زندگی سے کیا۔

عدنان صدیقی

عدنان صدیقی , Adnan Siddiqui

  عدنان صدیقی نے 2017 میں اداکارہ سری دیوی کے ساتھ مووی موم میں کام کیا ۔

 



Post a Comment

0 Comments