پاکستان میں کچھ سالوں میں ترک ڈراموں کی مقبولیت اور طلب نے بے پناہ اضافہ کر دیا ہے، ترکی ڈراموں نے تفریحی صنعت اور معیاری ڈراموں کی تیاری اورشاندار کام کیا ہےجو پوری دنیا میں کامیاب ڈراموں کی لسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔
دریلس ایرترل، فاطمہ گل، فریحہ، عشق مومن، اور میرا سلطان جیسے ڈراموں نے ترک صنعت میں بے پناہ اضافہ کیا ہے۔
تاہم صرف تاریخی اور معیاری ڈرامے ہی نہیں اور بھی بہت کچھ ہے جسے دیکھنے سے آپکا خون ٹھنڈا ہو جائے۔
اگر آپ ایسے فرد ہیں جو وحشت کی نوعیت کو ترجیح دیتے ہیں کہ آپ کی خوف سے
چیخیں نکلے۔اور آپ لائٹس آف کیے بغیر سو نہ پائے ۔ تو آپ ان ۵ ترک ہارر موویز کو اپنی وش لسٹ میں ایڈ کرسکتے ہیں۔
(Baskin)باسکن
(Dabbe: The possession) دبے، دا پوزیشن
(Siccin)سسین
(Magi) ماگی
(Beddua: The Curse)بد دعا، دا کرس







1 Comments
As usual start is fantastic i love Ertugrul bey ❤️ and end is horrible i want more🙏
ReplyDelete